اسلحے کی نمائش کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا

اسلحے کی نمائش کرنے  والے ملزم کو گرفتار کر لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)اسلحے کی نمائش کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔ تھانہ فیکٹری ایریا کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے۔۔۔

 اسلحے کی نمائش کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ جو اسلحہ لہراتے ہوئے دیگر شہریوں کے لئے خوف کی علامت بنا ہوا تھا۔ جس کے خلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی گئی ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں