رکشے میں سفر کرنے والا شہری جیب تراشوں کا شکار بن گیا

رکشے میں سفر کرنے والا شہری  جیب تراشوں کا شکار بن گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)رکشے میں سفر کرنے والا شہری جیب تراشوں کا شکار بن گیا۔

تھانہ مدینہ ٹاؤن کے علاقے میں راشد نامی شہری رکشے میں سفر کر رہا تھا کہ اس دوران اس کے ساتھ بیٹھے نامعلوم جیب تراشوں نے اس کی جیب میں سے نقدی اور موبائل فون چوری کر لیا اور موقع سے فرار ہوگئے۔ تاہم پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں