کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی پر شہری کو گرفتار کر لیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر(کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی پر شہری کو گرفتار کر لیا گیا۔
تھانہ جھمرہ کے علاقے میں پولیس نے سرچ آپریشنز کے دوران مختلف علاقوں کو چیک کیا۔ اس دوران کرائے کے گھر میں رہائش پذیر شہری کو گرفتار کر لیا گیا۔ جس کی جانب سے متعلقہ تھانے میں اندراج نہ کروایا گیا تھا۔ جسے گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔