کھلا پٹرول فروخت کرنے والے دکاندار کو گرفتار کر لیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کھلا پٹرول فروخت کرنیوالے دکاندار کو گرفتار کر لیا گیا۔تھانہ جھنگ بازار کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے کھلا پیٹرول فروخت کرنے والے دکاندار کو گرفتار کر لیا۔
تھانہ جھنگ بازار کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے کھلا پیٹرول فروخت کرنے والے دکاندار کو گرفتار کر لیا۔ جو علاقہ مکینوں کے لئے حادثے کی وجہ بن سکتا تھا۔ جس کے قبضے سے کھلا پٹرول برآمد کرکے مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔