بغیر لائسنس ڈرائیونگ کرنے والے شہری کو گرفتار کر لیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)بغیر لائسنس ڈرائیونگ کرنے والے شہری کو گرفتار کرلیا گیا۔ تھانہ سول لائن کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے بغیر لائسنس ڈرائیونگ کرنے والے شہری کو گرفتار کرلیا۔
تھانہ سول لائن کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے بغیر لائسنس ڈرائیونگ کرنے والے شہری کو گرفتار کر لیا۔ جو مین شاہراہ پر ڈرائیونگ کرتے ہوئے دیگر ٹریفک کے لئے خطرے کی علامت بنا ہوا تھا۔ جس کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔