کم عمر لڑکی کی مزاحمت ،مبینہ زیادتی کی کوشش ناکام

کم عمر لڑکی کی مزاحمت ،مبینہ  زیادتی کی کوشش ناکام

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کم عمر لڑکی نے مزاحمت کرتے ہوئے مبینہ زیادتی کی کوشش ناکام بنا دی۔

تھانہ ملت ٹاؤن میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے وسیم نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ ملزم نے مبینہ طور پر اس کی کم عمر بیٹی کو قابو کر کے مبینہ زیادتی کا نشانہ بنانے کی کوشش کی۔ جبکہ متاثرہ بچی نے مزاحمت کرتے ہوئے مبینہ زیادتی کی کوشش ناکام بنا دی۔ تاہم پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں