فیکٹری کے تالے توڑ کر مشینری، سولر پلیٹیں، بجلی کے تار چوری

فیکٹری کے تالے توڑ کر مشینری، سولر پلیٹیں، بجلی کے تار چوری

جڑانوالہ کے علاقے میں قائم محسن کی فیکٹری میں واردات ، مقدمہ درج

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)فیکٹری کے تالے توڑ کر مشینری، سولر پلیٹیں، بجلی کے تار اور دیگر سامان چوری کر لیا گیا۔تھانہ صدر جڑانوالہ کے علاقے میں قائم محسن نامی شہری کی فیکٹری سے رات کی تاریکی میں ملز م لاکھوں روپے مالیت کی مشینری، موٹریں، سولر پلیٹیں، بجلی کے تار اور دیگر قیمتی سامان چوری کرکے لے گئے ۔ تاہم پولیس نے چوری کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں