راستہ روکنے سے منع کرنے پر دکان میں توڑ پھوڑ
سرگودھا (سٹاف رپورٹر) جاوید کالونی میں دکان کے سامنے ریڑھی لگا کر راستہ روکنے سے منع کرنے پر یوسف وغرہ نے محمد ساجد کی دکان میں داخل ہو کر توڑ پھوڑ کرتے ہوئے اسے اور دیگر کو ڈنڈوں سوٹوں سے مارنا شروع کرد یا، تاہم پولیس آمد کی اطلاع پر ملزمان فرار ہو گئے۔
جاوید کالونی میں دکان کے سامنے ریڑھی لگا کر راستہ روکنے سے منع کرنے پر یوسف وغرہ نے محمد ساجد کی دکان میں داخل ہو کر توڑ پھوڑ کرتے ہوئے اسے اور دیگر کو ڈنڈوں سوٹوں سے مارنا شروع کرد یا، تاہم پولیس آمد کی اطلاع پر ملزمان فرار ہو گئے۔