جھنگ لالیاں روڈ پر تیز رفتار موٹر سائیکل کو حادثہ ، ایک شخص جاں بحق
جھنگ (ڈسٹرکٹ رپورٹر)جھنگ لالیاں روڈ پر تیز رفتار موٹر سائیکل بے قابو ہو کر سلپ ہونے سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔
جھنگ لالیاں روڈ پر حادثہ ہو گیا۔23 سالہ اسد زخموں کی تاب نا لاتے ہوئے موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا۔ ریسکیو 1122 نے لاش کو ہسپتال منتقل کر دیا۔