موٹرسائیکل اور لوڈر رکشہ کے درمیان تصادم،2 نو جوان زخمی
جھنگ(ڈسٹرکٹ رپورٹر)جھنگ گوجرہ روڈ پر تیز رفتاری کے باعث موٹرسائیکل اور لوڈر رکشہ کے درمیان تصادم۔دو نوجوان زخمی۔
جھنگ گوجرہ روڈ پر تیز رفتار کے باعث موٹر سائیکل اور لوڈر رکشہ کے درمیان تصادم ہو گیا جس کے نتیجہ میں حافظ ساجد ولد ناصر، عمر 20 سال، رہائشی اسماعیل کالونی گوجرہ روڈ جھنگ اور محمد علی ولد مختار، عمر 18 سال، رہائشی اسماعیل کالونی گوجرہ روڈ جھنگ شامل ہیں۔