عید خوشیوں، محبتوں اور ہمدردی کا پیغام لے کر آتی ہے :سردار سہیل احمد حیدر

عید خوشیوں، محبتوں اور ہمدردی کا پیغام  لے کر آتی ہے :سردار سہیل احمد حیدر

کمالیہ(نمائندہ دنیا)سابق امیدوار قومی اسمبلی سردار سہیل احمد حیدر ڈوگر نے عید الفطر کے موقع پر اپنے خصوصی بیان میں کہا ہے کہ عید خوشیوں، محبتوں اور ہمدردی کا پیغام لے کر آتی ہے اور۔۔۔

 اس موقع پر ہمیں خاص طور پر غرباء، مساکین اور مستحق افراد کو یاد رکھنا چاہیے ۔ عیدالفطر صرف نئے کپڑے پہننے اور خوشیاں منانے کا نام نہیں بلکہ یہ ہمیں احساس دلاتی ہے کہ معاشرے میں ایسے بے شمار لوگ موجود ہیں جو بنیادی ضروریات سے بھی محروم ہیں۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں