ٹھیکریوالا پولیس کی کارروائی 900 لٹر دیسی شراب پکڑ لی
ٹھیکریوالا(نمائندہ دنیا)تھانہ ٹھیکریوالا پولیس کی منشیات فروشوں کیخلاف کارروائی،عید پر فروخت کیلئے تیار کی گئی 900 لٹر دیسی شراب پکڑلی، 2 ملزم گرفتار، ایک فرار مقدمہ درج کر یا گیا۔
تھانہ ٹھیکریوالا پولیس کی منشیات فروشوں کیخلاف کارروائی،عید پر فروخت کیلئے تیار کی گئی 900 لٹر دیسی شراب پکڑلی، 2 ملزم گرفتار، ایک فرار مقدمہ درج کر یا گیا۔ واضح رہے کہ عید کے موقع پر پولیس کی طرف سے اقدامات کئے گئے۔