عید پر صفائی ، ورکرز نے شہروں کے دل جیت لئے :عائشہ ضوان
چناب نگر(نامہ نگار)ڈپٹی کمشنر عائشہ ضوان نے کہا ہے کہ عید الفطر پر عبادت گاہوں، گلی محلوں اور پارکوں میں صفائی کے مثالی انتظامات کیے گئے اور۔۔۔
عیدالفطر کے ایام میں شہروں میں بھرپور صفائی آپریشن کلین اپ کیا گیا، ایم سیز کی مشینری اور فیلڈ ورکرز نے شہروں میں صفائی آپریشن کلین اپ کر کے شہریوں کے دل جیت لیے، انہوں نے مزید کہا کہ،عوامی مقامات اور تفریح گاہوں کے روٹس پر بھی خصوصی صفائی کی گئی۔