ون ویلنگ کرنے والا پکڑا گیا

ون ویلنگ کرنے والا پکڑا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ منصور آباد کے علاقے کینال روڈ پر پولیس نے ون ویلنگ کرنے والے شہری کو گرفتار کر لیا جو دیگر ٹریفک کے لئے خطرے کی علامت بنا ہوا تھا۔ مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کر دی گئی۔

تھانہ منصور آباد کے علاقے کینال روڈ پر پولیس نے ون ویلنگ کرنے والے شہری کو گرفتار کر لیا جو دیگر ٹریفک کے لئے خطرے کی علامت بنا ہوا تھا۔ مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کر دی گئی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں