شہری کی دکا ن کے تالے توڑ کر لا کھو ں روپے کا سا ما ن چوری

شہری کی دکا ن کے تالے توڑ کر  لا کھو ں روپے کا سا ما ن چوری

گوجرہ (نما ئندہ دُنیا)چورو ں نے شہری کی دکا ن کے تالے توڑ کر لا کھو ں روپے کا سا ما ن چوری کرلیا۔

 چک نمبر 415 ج ب کے ثقلین نواز نے اڈا مراد شاہ پر الیکٹرک سٹور بنا رکھا ہے جو حسب معمو ل دکا ن بند کرکے گھر آ گیا تو نا معلو م چوروں نے دکا ن کے تا لے توڑ کر دس لا کھ روپے مالیت کا سا ما ن موٹریں ، پنکھے ، واٹر پمپ اور دیگر سا ما ن چوری کرلیا اور فرار ہو گئے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں