محکمہ زراعت کے افسروں نے گندم کی فصل کا تفصیلی جائزہ لیا
چنیوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر)ڈپٹی کمشنر عائشہ رضوان کی ہدایت پر ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت توسیع شباز احمد کی نگرانی میں حالیہ بارشوں کے پیشِ نظر محکمہ زراعت توسیع کے تمام افسروں نے مختلف علاقوں میں کھیتوں کا دورہ کیا اور گندم کی فصل کا تفصیلی جائزہ لیا۔ اس دوران فصل کو پہنچنے والے ممکنہ نقصانات کا جائزہ لیا گیا۔
ڈپٹی کمشنر عائشہ رضوان کی ہدایت پر ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت توسیع شباز احمد کی نگرانی میں حالیہ بارشوں کے پیشِ نظر محکمہ زراعت توسیع کے تمام افسروں نے مختلف علاقوں میں کھیتوں کا دورہ کیا اور گندم کی فصل کا تفصیلی جائزہ لیا۔ اس دوران فصل کو پہنچنے والے ممکنہ نقصانات کا جائزہ لیا گیا۔