پریس کلب بھوآنہ کا اجلاس، صحافیوں کی فلاح و بہبود کیلئے اہم فیصلے

پریس کلب بھوآنہ کا اجلاس، صحافیوں  کی فلاح و بہبود کیلئے اہم فیصلے

بھوآنہ (نمائندہ دنیا )بھوآنہ پریس کلب کا ایک اہم اجلاس گزشتہ روز منعقد ہوا، جس کی سرپرستی مدثر حسن شیخ نے کی۔

اجلاس میں پریس کلب سے متعلق مختلف اہم امور پر تفصیلی غور و خوض کیا گیا اور باہمی مشاورت سے تنظیم کی بہتری کے لیے متعدد فیصلے کیے گئے ۔سرپرست مدثر حسن شیخ نے اس موقع پر کہا کہ وہ صحافیوں کی خدمت اپنی آخری سانس تک جاری رکھیں گے ۔ انہوں نے اعلان کیا کہ بہت جلد بھوآنہ پریس کلب کی ممبرشپ کو کھولا جائے گا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں