ریڑھیاں کھڑی کرکے ٹریفک متاثر کر نے پر دو افراد گرفتار

ریڑھیاں کھڑی کرکے ٹریفک  متاثر کر نے پر دو افراد گرفتار

فیصل آباد)سٹی رپورٹر(ریڑھیاں کھڑی کرکے ٹریفک کی روانی میں رکاوٹ پیدا کرنے والے دو افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔

تھانہ بٹالہ کالونی کے علاقے سمندری روڈ پر پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ریڑھیاں کھڑی کرکے ٹریفک کی روانی میں رکاوٹ پیدا کرنے والے دو افراد کو گرفتار کرلیا۔ جو دیگر ٹریفک کیلئے مسائل کا سبب بند رہے تھے ۔ جن کے خلاف مقدمات درج کر کے قانونی کارر وائی شروع کر دی گئی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں