بوگس چیک دینے پرمقدمہ
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ گلبرگ کے علاقے میں فیصل نامی شہری کو ملزم اختر نے کاروباری لین دین پر لاکھوں کا بوگس چیک دیدیاجو مقررہ وقت پر ڈس آنر ہوگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کر دی۔
تھانہ گلبرگ کے علاقے میں فیصل نامی شہری کو ملزم اختر نے کاروباری لین دین پر لاکھوں کا بوگس چیک دیدیاجو مقررہ وقت پر ڈس آنر ہوگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کر دی۔