کھلے پٹرول کی فروخت پرگرفتاری

کھلے پٹرول کی فروخت پرگرفتاری

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ منصور آباد کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے رہائشی علاقے میں کھلا پٹرول فروخت کرنے پر دکاندار کو گرفتار کرلیا۔

تھانہ منصور آباد کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے رہائشی علاقے میں کھلا پٹرول فروخت کرنے پر دکاندار کو گرفتار کرلیا۔ جس سے کھلا پٹرول برآمد کرکے مقدمہ درج کر لیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں