بغیر لائسنس ڈرائیونگ پر شہری پولیس کے ہتھے چڑ گیا

بغیر لائسنس ڈرائیونگ پر شہری پولیس کے ہتھے چڑ گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)بغیر لائسنس ڈرائیونگ کرنے والے شہری کو گرفتار کر لیا گیا۔

 تھانہ سرگودھا روڈ کے علاقے میں پولیس نے مین شاہراہ پر بغیر لائسنس ڈرائیونگ کرتے ہوئے دیگر ٹریفک کیلئے خطرات پیدا کرنے والے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا۔ جو حادثے کی وجہ بھی بن سکتا تھا۔ جس کیخلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی گئی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں