بغیر لائسنس اسلحہ برآمد ہونے پر ملزم کو قابوکر لیا گیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)بغیر لائسنس اسلحہ برآمد ہونے پر ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔تھانہ مدینہ ٹاؤن کے علاقے سوساں روڈ پر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو روک کر چیک کیا۔
تھانہ مدینہ ٹاؤن کے علاقے سوساں روڈ پر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو روک کر چیک کیا۔ جس سے بغیر لائسنس اسلحہ برآمد ہونے پر اسے دھر لیا گیا۔ جس کیخلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی کی جا رہی ہے۔