خاتون کو قابو کر کے بدترین تشدد کا نشانہ بنا دیا گیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)خاتون کو قابو کر کے بدترین تشدد کا نشانہ بنا دیا گیا۔ تھانہ ستیانہ میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے راشد نامی شہری نے۔۔۔
پولیس کو بتایا کہ ملزموں نے اسکی ہمشیرہ کو قابو کر لیا اور تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے زخمی کرنے کے بعد دھمکیاں دیتے ہوئے موقع سے فرار ہو گئے۔ پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزموں کی تلاش شروع کر دی۔