گاڑی کھڑی کرکے ٹریفک بلاک کرنے والا حوالات پہنچ گیا

گاڑی کھڑی کرکے ٹریفک بلاک  کرنے والا حوالات پہنچ گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)گاڑی کھڑی کرکے ٹریفک بلاک کرنے والے شہری کو گرفتار کرلیا گیا۔

تھانہ ٹھیکریوالا کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے گاڑی کھڑی کر کے ٹریفک کی روانی میں رکاوٹ پیدا کرنے والے شہری کو گرفتار کر لیا۔ جو دیگر ٹریفک کیلئے مسائل کا سبب بن رہا تھا۔ جس کیخلاف مقدمہ درج کر کے قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں