سابقہ رنجش پر ملزموں کی ڈیرے پر فائرنگ ،دھمکیاں

سابقہ رنجش پر ملزموں کی  ڈیرے پر فائرنگ ،دھمکیاں

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)سابقہ رنجش پر ملزموں کی جانب سے ڈیرے پر فائرنگ کر دی گئی۔

تھانہ صدر جڑانوالہ کے علاقے میں عابد نے مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے پولیس کو بتایا کہ ملزموں کی جانب سے سابقہ رنجش پر اسکے ڈیرے پر شدید فائرنگ کر دی گئی۔ جس سے وہ خوش قسمتی سے محفوظ رہا۔ بعد ازاں ملزم دھمکیاں دیتے ہوئے موقع سے فرار ہوگئے ۔ پولیس نے ملزموں کی تلاش شروع کر دی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں