کھلا پٹرول بیچنے والا پکڑا گیا

 کھلا پٹرول بیچنے والا پکڑا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)پولیس نے رہائشی علاقے میں کھلے پٹرول کی دکان قائم کرنے والے شہری کو گرفتار کر لیا۔

پولیس نے رہائشی علاقے میں کھلے پٹرول کی دکان قائم کرنے والے شہری کو گرفتار کر لیا۔ جو علاقہ مکینوں کیلئے حادثے کی وجہ بن سکتا تھا۔ مقدمہ درج کرکے کارروائی کا آغاز کر دیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں