نوجوا ن نے سا تھی کی مدد سے دوشیزہ کو زیادتی کا نشا نہ بنا ڈالا

 نوجوا ن نے سا تھی کی مدد سے  دوشیزہ کو زیادتی کا نشا نہ بنا ڈالا

گوجرہ ( نما ئندہ دُنیا)اوباش نوجوا ن نے سا تھی کی مدد سے دوشیزہ کو زیادتی کا نشا نہ بنا ڈالا۔

چک نمبر 353 ج ب کی بیبا ں بی بی نے تھا نہ صدر گوجرہ میں مقدمہ درج کروایا ہے کہ اسکی جوا ں سا لہ بیٹی (س)کھیتو ں میں مویشیو ں کیلئے چارہ لینے گئی تو گاؤ ں مذکور کا حسیب علی اور محمد بلا ل کھیتو ں کو پا نی لگا رہے تھے جو سلمیٰ بی بی کوزبردستی پکڑ کر فصل مکئی میں لے گئے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں