بو گس چیک دینے پر مقدمہ

 بو گس چیک دینے پر مقدمہ

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ گلبرگ کے علاقے میں نائلہ نے پولیس کو بتایا ملزم حمزہ نے کاروباری لین دین کے دوران اسے پونے چار کروڑ کا بوگس چیک دے دیا۔

تھانہ گلبرگ کے علاقے میں نائلہ  نے پولیس کو بتایا  ملزم حمزہ نے کاروباری لین دین کے دوران اسے پونے چار کروڑ کا بوگس چیک دے دیا۔ جو  ڈس آنر ہوگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں