بغیر نمبر پلیٹ گاڑی چلانے والا گرفتار

بغیر نمبر پلیٹ گاڑی چلانے والا گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ صدر کے علاقے میں پولیس نے بغیر نمبر پلیٹ گاڑی لے کر گھومنے والے شہری کو قابو کر لیا۔

تھانہ صدر کے علاقے میں پولیس نے بغیر نمبر پلیٹ گاڑی لے کر گھومنے والے شہری کو قابو کر لیا۔ جو قانون کی خلاف ورزی کرنے میں مصروف تھا۔ مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی کا آغاز کردیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں