کھلا پٹرول فروخت کر نیوالے دکاندار گرفتار
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)جھنگ بازار کے علاقے میں پولیس نے کھلا پٹرول فروخت کرنے والے دکاندار کو گرفتار کرلیا۔
جھنگ بازار کے علاقے میں پولیس نے کھلا پٹرول فروخت کرنے والے دکاندار کو گرفتار کرلیا۔ جو رہائشی علاقے میں کھلے پٹرول کی فروخت کرتے مکینوں کیلئے خطرے کی علامت بنا ہوا تھا۔