پولیس نے پیشہ ور بھکاری کو گرفتار کرلیا

پولیس نے پیشہ ور بھکاری کو گرفتار کرلیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)پولیس نے پیشہ ور بھکاری کو گرفتار کرلیا۔ تھانہ کوتوالی کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے پیشہ ور بھکاری کو گرفتار کر لیا۔

تھانہ کوتوالی کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے پیشہ ور بھکاری کو گرفتار کر لیا۔ جو معزوری کا ڈرامہ رچاتے ہوئے شہریوں سے پیسے بٹورنے میں مصروف تھا۔ جس کے خلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی کی جا رہی ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں