شہری کا بجلی کا میٹر چوری
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)شہری کا بجلی کا میٹر چوری کر لیا گیا۔تھانہ گلبرگ کے علاقے میں علی کامران نامی شہری کے گھر کے باہر نصب کیا گیا۔
تھانہ گلبرگ کے علاقے میں علی کامران نامی شہری کے گھر کے باہر نصب کیا گیا بجلی کا میٹر اور تاریں رات کی تاریکی میں ملزم چوری کرکے لے گئے ۔ تاہم پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے۔