جواں سالہ لڑکی کو مبینہ طور پر اغوا کرلیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)جواں سالہ لڑکی کو مبینہ طور پر اغوا کرلیا گیا۔ تھانہ رضا آباد کے علاقے میں فرخ نامی شہری کی جانب سے پولیس کو بتایا کہ اسکی جواں سالہ بیٹی کو ملزم کی جانب سے مبینہ طور پر اغواء کرلیا گیا۔
تھانہ رضا آباد کے علاقے میں فرخ نامی شہری کی جانب سے پولیس کو بتایا کہ اسکی جواں سالہ بیٹی کو ملزم کی جانب سے مبینہ طور پر اغواء کرلیا گیا اور نامعلوم مقام پر لیجاکر مبینہ زیادتی کا نشانہ بنادیا گیا۔ تاہم پولیس نے مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کردی ہے۔