منشیات فروشوں کیخلاف کریک ڈاؤن ،57 گرفتار

 منشیات فروشوں کیخلاف  کریک ڈاؤن ،57 گرفتار

چنیوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن ڈرگ فری پنجاب کے تحت منشیات فروشوں کیخلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔

چنیوٹ پولیس نے رواں ماہ اپریل میں مختلف علاقوں سے 57منشیات فروش ملزمان کو گرفتار کیا جن کے قبضہ سے 29.7کلوگرام سے زائدچرس،7.6کلو ہیروئن اور710 لٹر شراب برآمد ہوئی۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں