سمارٹ لاک ڈائون کی خلاف ورزی پر 2 دکاندار گرفتار

سمارٹ لاک ڈائون کی خلاف ورزی پر 2 دکاندار گرفتار

مختلف علاقوں میں پولیس کی کارروائی ،مقدمات درج ، کارروائی کا آ غاز

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ممنوعہ اوقات میں دکانیں کھولنے والے دو افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔تھانہ غلام محمد آباد کے مختلف علاقوں میں پولیس نے کارروائیاں کرتے ہوئے سمارٹ لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرنے اور ممنوعہ اوقات میں دکانیں کھولنے والے دو افراد کو گرفتار کر لیا۔ جن کے خلاف واقعات کے مقدمات درج کرکے قانونی کارروائی کا سلسلہ شروع کر دیا گیا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں