راؤکاشف رحیم خاں نے حلقہ کے لو گوں کے مسائل سنے

راؤکاشف رحیم خاں نے حلقہ  کے لو گوں کے مسائل سنے

سمندری(نمائندہ دنیا)راؤکاشف رحیم خاں ایم پی اے نے اندرون شہر اور حلقہ کے دور دراز علاقوں سے آنے والے لوگوں کے مسائل سے آگاہی حاصل کی اور ان کے حل کیلئے اقدامات اٹھائے کی یقین دہانی کرائی۔۔۔

 اس موقع پر راؤکاشف رحیم کا کہنا تھا کہ عوام کے مسائل کے حل کیلئے ہمہ وقت حاضر ہوں راؤکاشف رحیم نے حلقہ کے متعدد دھڑوں میں صلع کرواتے ہوئے انہیں باہمی اتفاق رائے اور صلع کے ساتھ زندگی گزارنے کی تلقین کی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں