لاکھوں کابوگس چیک دینے پرمقدمہ

لاکھوں کابوگس چیک  دینے پرمقدمہ

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)جڑانوالہ کے علاقے میں اظہر عباس نامی شہری کو ملزم شبیر نے کاروباری لین دین پرلاکھوں کا بوگس چیک دیدیا۔

جڑانوالہ کے علاقے میں اظہر عباس نامی شہری کو ملزم شبیر نے کاروباری لین دین پرلاکھوں کا بوگس چیک دیدیا۔ جو مقرر ہ وقت پر ڈس آنر ہوگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں