مولانا محمد بوٹا زاہد انتقال کرگئے

 مولانا محمد بوٹا زاہد انتقال کرگئے

جڑانوالہ(نمائندہ دنیا)معروف عالم دین مولانا محمد بوٹا زاہد انتقال کرگئے۔ جڑانوالہ پریس کلب (رجسٹرڈ) کے اعزازی ممبر احسان زاہد، انور لطیف، عمران زاہد، کامران زاہد۔۔۔

 قاری فرحان زاہد، فاروق زاہد کے والد محترم مولانا محمد بوٹا زاہد کی نماز جنازہ میں دور دراز سے آئے ہوئے مشائخ، سادات و علمائے اکرام سمیت تمام مکتبہ فکر افراد کی کثیر تعداد نے شرکت کی، مرحوم کو سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں شہر کے مرکزی قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیاانکے ایصال ثواب کیلئے ختم قل شریف جامع مسجد نقشبندیہ گیلانی محلہ میں ادا کیا گیا انکی رہائش گاہ گلی نمبر 3 گیلانی محلہ میں واقع ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں