اوباش کی گھر میں گھس کر لڑکی سے زیادتی کی کوشش
گوجرہ ( نما ئندہ دُنیا)اوباش نوجوان کی گھر میں گھس کر لڑکی سے زیادتی کی کوشش ۔ چک نمبر 432 ج ب کے غفور نے تھا نہ صدر گوجرہ میں مقدمہ درج کرواتے ہوئے موقف اختیار کیا ہے کہ۔۔۔
اسکی 14 سا لہ بیٹی(م، ب ) گھر میں اکیلی موجود تھی کہ گاؤ ں مذکور کا اوباش نوجوان اصغر گھر میں گھس گیا اور اسکے سا تھ زیا دتی کی کوشش کر نے لگا ۔لڑکی کی چیخ و پکار پر گاؤ ں کے لوگ موقع پر آ گئے اور تو ملزم لڑکی کو اغوا کرنے کی دھمکیا ں دیتا ہوا فرار ہو گیا صدر پو لیس نے ملزم کی تلا ش شروع کردی۔