شیشہ نشہ کی خرید و فروخت ، دو افراد گرفتار

شیشہ نشہ کی خرید و فروخت ، دو افراد گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)شیشہ نشہ کی خرید و فروخت کرنے والے دو افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔

تھانہ کوتوالی پولیس نے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کرتے ہوئے دو افراد کو گرفتار کر لیا جو شیشہ نشہ کی خرید و فروخت کرنے میں مصروف تھے ۔ جنکے قبضے سے ، حقہ، فلیورز اور دیگر سامان برآمد کرکے مقدمات درج کرلئے گئے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں