ناقص سلنڈر کی تنصیب پر گرفتاری
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ پیپلز کالونی کے علاقے سے پولیس نے مسافر وین کے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا۔
جسکی جانب سے نصب خستہ حال گیس سلنڈر جان لیواحادثے کاسبب بن سکتا تھا۔ڈرائیور کیخلاف مقدمہ بھی درج کر لیا گیا۔