بھارت عالمی عدالت کے فیصلے کے بعد رسوا ہو گیا:سینیٹر خلیل طاہر سندھو

 بھارت عالمی عدالت کے فیصلے کے  بعد رسوا ہو گیا:سینیٹر خلیل طاہر سندھو

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) مسلم لیگ ن مینارٹیز ونگ پنجاب کے صدر سینیٹر سردار خلیل طاہر سندھو نے کہا ہے کہ۔۔۔

عالمی عدالت کے فیصلے کے بعد بھارت ایک بار پھر رسوا ہوا ہے ۔انہوں نے کہا کہ بھارت سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی کر رہا ہے ، جبکہ پاکستان اپنے پانیوں کا دفاع ہر صورت کرے گا۔ افواج پاکستان نے معرکہ حق میں دشمن کو منہ توڑ جواب دیا، جس سے ملک کا وقار بلند ہوا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں