گن پوائنٹ پر رکشہ ڈرائیور سے لوٹ مار

 گن پوائنٹ پر رکشہ  ڈرائیور سے لوٹ مار

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ رضا آباد کے علاقے میں رکشہ ڈرائیور کو گن پوائنٹ پر لوٹ لیا گیا۔متاثرہ شہری کے مطابق ملزمان نے رکشہ ڈرائیور اصغر علی سے نقدی، موبائل فون، رکشہ اور لاکھوں روپے مالیت کا دھاگہ چھین لیا اور فرار ہو گئے ۔پولیس نے مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کر دی ہے ۔

 تھانہ رضا آباد کے علاقے میں رکشہ ڈرائیور کو گن پوائنٹ پر لوٹ لیا گیا۔متاثرہ شہری کے مطابق ملزمان نے رکشہ ڈرائیور اصغر علی سے نقدی، موبائل فون، رکشہ اور لاکھوں روپے مالیت کا دھاگہ چھین لیا اور فرار ہو گئے ۔پولیس نے مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کر دی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں