شہری کو مبینہ طور پر اغواء کر لیا

شہری کو مبینہ طور پر اغواء کر لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کام کے سلسلے میں گھر سے جانے والے شہری کو مبینہ طور پر اغواء کر لیا گیا۔

تھانہ مدینہ ٹاؤن کے علاقے میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے رخسانہ نامی خاتون نے پولیس کو بتایا کہ اس کا خاوند اللہ دتہ کام کے سلسلہ میں گھر سے باہر نکلا۔ جسے راستے سے ہی ملزمان کی جانب سے مبینہ طور پر اغواء کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا۔ پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں