اوور لوڈنگ پرٹرک ڈرائیور گرفتار
فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ ٹھیکری والا کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے اوور لوڈنگ کرنے والے ٹرک ڈرائیور کو گرفتار کر لیا۔ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیاگیا۔
تھانہ ٹھیکری والا کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے اوور لوڈنگ کرنے والے ٹرک ڈرائیور کو گرفتار کر لیا۔ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیاگیا۔