ون ویلنگ کرنے والے 2افراد گرفتار
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ مدینہ ٹاؤن کے علاقے میں پولیس نے موٹر سائیکل پر ون ویلنگ کرنے والے دو افراد کو گرفتار کرلیا۔ جو دیگر ٹریفک کیلئے خطرے کی علامت بنے ہوئے تھے ۔ مقدمات درج کرلئے گئے ہیں۔
تھانہ مدینہ ٹاؤن کے علاقے میں پولیس نے موٹر سائیکل پر ون ویلنگ کرنے والے دو افراد کو گرفتار کرلیا۔ جو دیگر ٹریفک کیلئے خطرے کی علامت بنے ہوئے تھے ۔ مقدمات درج کرلئے گئے ہیں۔