ون وے قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا

ون وے قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ون وے قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا گیا۔

تھانہ منصور آباد کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے کینال روڈ پر ون وے قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے ڈرائیور کو گرفتار کرلیا۔ جو دیگر ٹریفک کے لئے حادثے کی وجہ بن سکتا تھا۔ جس کیخلاف مقدمہ بھی درج کر لیا گیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں