پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے اثرات عوام تک پہنچانا حکومتی ذمہ داری :میاں عرفان منان

 پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی  کے اثرات عوام تک پہنچانا حکومتی  ذمہ داری :میاں عرفان منان

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)مسلم لیگ ن کے رہنما اوراین اے 101 سے سابق ٹکٹ ہولڈر میاں عرفان منان نے کہاہے کہ۔۔۔

عالمی مارکیٹ میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے اثرات عوام تک پہنچانا حکومت کی ذمہ داری ہے جوکہ وہ اداکررہی ہے ایران امریکہ عارضی کشیدگی ختم کرانے میں بھی پاکستان کاسب سے اہم کردارہے انرجی کرائسس میں بھی سب سے زیادہ فائدہ پاکستان کوہوگااور معاشی حالات بہترہوں گے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں