لاؤڈ سپیکر پر فحش گانے چلانے والے 11 افراد گرفتار

لاؤڈ سپیکر پر فحش گانے چلانے  والے 11 افراد گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)لاؤڈ سپیکر پر فحش گانے چلانے والے 11 افراد کو گرفتار کر لیا گیا

۔تھانہ جھنگ بازار کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 11 افراد کو گرفتار کرلیا۔ جو مبینہ طور پر نجی کیفے میں لاؤڈ سپیکر پر فحش گانے چلاتے ہوئے علاقہ مکینوں کے لئے درد سر بنے ہوئے تھے ۔ جن کے خلاف واقعہ کا مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی گئی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں