معمولی تلخ کلامی کا تنازع ،شہری کو فائرنگ کرکے زخمی کر دیا

معمولی تلخ کلامی کا تنازع ،شہری  کو فائرنگ کرکے زخمی کر دیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)معمولی تلخ کلامی کے تنازع پر شہری کو فائرنگ کرکے لہولہان کردیا گیا۔تھانہ صدر کے علاقے میں افضل نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ۔۔۔

ملزموں نے سابقہ معمولی تلخ کلامی کی رنجش میں اس کے بیٹے کو قابو کر لیا اور تشدد کا نشانہ بنانے کے ساتھ فائرنگ کرکے لہولہان کردیا اور دھمکیاں دیتے ہوئے موقع سے فرار ہوگئے ۔ تاہم پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملز موں کی تلاش شروع کر دی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں